قبائلی ضلع کرم کے عوام کو صحت کی سہولیات پہنچانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے گی، ڈاکٹر عنایت الرحمان

کرم: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر لوئر اینڈ سنٹرل کرم ڈاکٹر عنایت الرحمان نےتمام ہیلتھ اہلکاروں کو ہدایات جاری کیں کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے اورہمیں اس کو بہترین انداز میں نبھانا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے … Continue reading قبائلی ضلع کرم کے عوام کو صحت کی سہولیات پہنچانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے گی، ڈاکٹر عنایت الرحمان